5 Healthy Snacks for Diabetics
Healthy Diabetics Snacks Ideas
1. APPLES
Apple is a low calorie snack with loads of soluble fiber. It is also rich with vitamin C, iron, potassium, calcium and phosphorus.
One can eat an apple between breakfast and lunch or between lunch and dinner.
سیب :
روز 1سیب کھائیں اور کبھی ڈاکٹر کے پاس نہ جائیں ، یہ مقولہ ہم بہت پہلے سے سنتے آرہے ہیں لیکن یہ حقیقتاً ایک نہایت صحت بخش پھل ہے ۔ سیب فائبر ، وٹامن سی ، آئرن، پوٹاشیم ، فاسفورس اور کیلشیم کا خزانہ ہے جبکہ اس کے اندر کیلوریز کی بھی بہت کم مقدار پائی جاتی ہے ۔ ناشتے اور دوپہر کے کھانے کے درمیان یا دوپہر اور رات کے کھانے کے درمیان ایک سیب کھایا جا سکتا ہے ۔ |
2. AIR POPPED POPCORNS
Do you hear people asking a common question:
is popcorn okay for diabetics to eat?
Then answer is, yes but air popped.
It is a nice snack option for diabetics. It makes feel full even without having a proper meal. It is full of fiber as well as little amount of vitamins, minerals, magnesium, iron and zinc.
ائیر پوپڈ پاپ کارن :
شوگر کے مریض اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ وہ پاپ کارن کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ تو جواب یہ ہے کہ وہ Air-poppedپاپ کارن کھاسکتے ہیں ۔ تھوڑے سے پاپ کارن کھانے سے پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے جس سے بھوک بھی کم لگتی ہے ۔ یہ پاپ کارنز فائبر، وٹامن اور منرلز، آئرن، میگنیشیم اور زنک سے بھرپور ہوتے ہیں جو جسم کو مزید توانائی اور تقویت بخشتے ہیں ۔ |
3. OLIVES
Olives contain health-giving fatty acids which aid controlling sugar levels in the blood. For diabetic patients, monounsaturated fats are the best kind of fats to have. Mono-unsaturated fats help lower blood sugar, enhance insulin sensitivity and reduce the risk of heart diseases.
You can take 4 to 5 olives at a time before the meal. You would feel fuller and satisfied with your hunger.
زیتون :
زیتون کے اندر فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں جو خون میں شوگر لیول کو کنٹرول میں رکھتے ہیں ۔ شوگر کے مریضوں کے لئے مونو ان سیچوریٹڈ فیٹس سب سے زیادہ فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں ۔ زیتون کے اندر پائے جانے والے مونو ان سیچوریٹڈ فیٹس خون میں شوگر کی مقدار کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں ۔ اس کے ساتھ یہ دل کی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ |
4. GREEK YOGURT
Greek yogurt is one of the healthiest low carb snacks for diabetics. It is full of proteinand calcium. The benefits yogurt brings to diabetics is that it improves digestion, provides vitamin B, folic acid, potassium and zinc to the human body.
Enjoy 1 cup of plain Greek yogurt or optionally add strawberries, walnuts or raisins for additional taste.
گریک دھی :
گریک دھی شوگر کے مریضوں کے لئے انتہائی صحت بخش غذا ہے ۔ اس کے کاربوہائیڈریٹس کی بہت کم مقدار پائی جاتی ہے ۔ کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور گریک دھی ہاضمہ بہتر بناتی ہے ، جسم کو وٹامن بی ، فولک ایسڈ، پوٹاشیم اور زنک فراہم کرتی ہے ۔ ایک کپ گریک دھی کو اسنیک کے طور پر دن میں ایک مرتبہ کھالیں اور اگر چاہیں تو اسٹرابیری ، بلیک بیری ، اخروٹ یا کشمش بھی مکس کر سکتے ہیں ۔ |
5. COTTAGE CHEESE
Cottage cheese is full of essential amino acids and proteins. It takes time in digestion and so it makes the person feel full for long time.
It is one of the most healthy snacks for diabetics with a good taste as well. It has low calories and carbohydrates as well as cottage cheese is also rich with calcium, vitamin A, potassium, zinc and selenium.
Cottage چیز :
Cottageچیز امینو ایسڈ اور پروٹینز سے مالا مال ہوتی ہے ۔ چونکہ یہ ہضم ہونے میں وقت لیتی ہے لہذا اس کو کھانے سے پیٹ بھرا ہوا ہوتا ہے اور زیادہ بھوک نہیں لگتی ۔ ذیابیطس کے مریضون کے لئے یہ خاص طور پر بہت مفید ہے ۔ اس میں کیلوریز اور کاربوہائیڈریٹس دونوں ہی بہت کم مقدار میں پائی جاتی ہے ۔ مزید یہ کہ Cottageچیز میں کیلشیم ، وٹامن اے ، پوٹاشیم ، زنک اور سیلینیم وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ |
These are some of the most healthy snacks for diabetics you can enjoy as or between your meals. These are low carb and also low calorie snacks. Enjoy them and live tasty healthy life.
0 comments: