5 Incredible Benefits of Eating Walnuts Daily

December 05, 2017 , 0 Comments

Walnut Benefits for Brain, Weight Loss and Liver

 Tags : Walnut Benefits in Urdu Rozana Akhrot Khane Ke Fayde

1. IMPROVES BRAIN POWER

Walnut Benefits for Brain

Walnuts are laden with omega 3 fatty acids, iodine and selenium that are very helpful for brain. Walnuts are also called 'brain food' for it's shape that looks like the brain. 
Antioxidants in walnuts help reduce inflammation in brain, prevent risks of Alzheimer's disease, improve memory and overall brain health.

دماغی قوت میں اضافہ کرتا ہے :
اخروٹ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ ، آیوڈین اور سوڈیم سے بھرپور ہوتے ہیں جو کہ دماغ کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں ۔
اخروٹ انسانی دماغ سے مشابہت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کو خاص طور پر دماغ کی غذا بھی کہا جاتا ہے ۔
اخروٹ میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹ سوزش کم کرنے میں مددگار ہوتے ہیں ۔
اخروٹ کھانا نہ صرف یاداشت میں اضافہ کرتا ہے بلکہ دماغ سے متعلق مختلف بیماریوں سے بھی حفاظت کرتا ہے ۔

2. GOOD FOR HEART HEALTH

As walnuts are naturally enriched with folate, magnesium and vitamin E, which all are very helpful for the heart health.
Moreover, monounsaturated fats, polyunsaturated fats and fiber in walnuts help increase HDL (good cholesterol) and reduce bad cholesterol (LDL) which ultimately helps with the health of the heart.

دل کے لئے فائد ہ مند : 
اخروٹ قدرتی طور پر فولیٹ ، میگنیشیم اور وٹامن ای سے بھرپور ہوتا ہے ۔ یہ تمام اجزاء دل کی صحت کے لئے بہت مفید ہیں ۔ اخروٹ میں پائے جانے والے مونو ان سیچوریٹڈ فیٹس ، پولی ان سیچوریٹڈ فیٹس اور فائبر HDL(اچھا کولیسٹرول) کی مقدار میں اضافہ کرتے ہیں اور LDL(بُرا کولیسٹرول)میں کمی پیدا کرتے ہیں جس سے دل کو صحت مند بنانے میں مدد ملتی ہے ۔

3. WEIGHT LOSS

The type of fats in walnuts such omega 6 and omega 9 fatty acids are helpful for the body to function properly and in optimal way. Walnuts also contain omega 3 aplha linolenic acid which is quite helpful to lose weight.

وزن میں کمی : 
اخروٹ میں اومیگا 6اور اومیگا9فیٹی ایسڈ ز پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم کو صحیح طور پر کام کرنے میں مددفراہم کرتے ہیں ۔ اخروٹ میں پایا جانے والا Omega 3 alpha linolenic acidوزن کم کرنے کے لئے مفید ہے ۔

4. LIVER CLEANSING

Walnuts are naturally loaded with huge amount of amino acid l arginine which help our liver with detoxifying ammonia. Gulutathione and omega 3 fatty acids also help liver in its cleaning process.
Vitamin E in walnuts also aid in reducing the symptoms of various liver diseases led by the obesity problem.

جگر کی صفائی : 
اخروٹ میں پائے جانے والے Amino Acidکی بڑی مقدار جگر سے امونیا اور دیگر خطرناک مادوں کا صفایا کرتی ہے ۔
اخروٹ میں پائے جانے والے Gulutathione اور اومیگا3فیٹی ایسڈ بھی جگر کی صفائی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔
اخروٹ میں وٹامن ای کی بھی مناسب مقدار موجود ہوتی ہے جو جگر کی مختلف بیماریوں سے حفاظت میں مدد فراہم کرتی ہے ۔

5. GOOD FOR BONES

As walnuts are rich in omega 3 fatty acids, they help in bone health as well. Alpha linolenic acid in omega 3 fatty acids help fight inflammation, reduce the bone breakdown as well as protect from various bone disease.

ہڈیوں کے لئے فائد ہ مند : 
اخروٹ جسم کی ہڈیوں کے لئے بھی انتہائی فائدہ مند ہیں ۔ اخروٹ کے اندر پایا جانے والا اومیگاتھر فیٹی ایسڈ ہڈی کے لئے انتہائی کارگر ہے ۔اومیگاتھری میں پایا جانے والا ALAنامی ایسڈ سوزش ، ہڈی کے ٹوٹنے اور مختلف بیماریوں سے بچانے کے لئے مددگار ہے ۔

Some say he’s half man half fish, others say he’s more of a seventy/thirty split. Either way he’s a fishy bastard.

0 comments: