Angoor Ke Beej Ke Fayde
جن لوگوں کو انگور پسند ہوتے ہیں ا ن میں سے اکثر کا خیال ہوتو ہے کہ بغیر بیج کے انگور زیادہ مزیدار ہوں گے لیکن آپ کو جان کر حیرانگی ہوگی کہ بیج والے انگور صحت کے لئے زیادہ مفید ہوتے ہیں ۔ اگر آپ کو ان کے فوائد کا علم ہوجائے تو اگلی بار آپ بازار سے صرف بیج والے انگور ہی خریدیں گے ۔
آئیے آپ کو انگور کے بیج کھانے سے صحت کو ملنے والے انگنت فوائد سے آگاہ کرتے ہیں ۔ ڈپریشن کے 2010میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کے بیجوں میں ایسے کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے سیروٹین اور ڈوپامین کے کیول برھتے ہیں اور دماغ کو سکون ملتاہے اور ڈپریشن میں کمی آتی ہے ۔ اضافی وزن سے نجاب ہمارے جسم میں فاسد مادے اکھٹے ہونے سے وزن میں غیرضروری اضافہ ہوتا ہے لیکن انگور کے بیج استعمال کرنے سے ان نقصانات سے بچا جا سکتا ہے اور انہیں استعمال کرکے وزن کو کنٹرول میں رکھا جا سکتا ہے ۔
کینسر کے خلاف فائدہ :
ان بیجوں میں موجود کمپاؤنڈز کی وجہ سے کینسر کے خلاف مدافعت پیدا ہوتی ہے ۔ کچھ تحقیقات کے ابتدائی نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انگور کے بیجوں کی وجہ سے کینسر کم ہوتا ہے اور نئے کینسر سیلز نہیں بنتے ۔
دل کی مضبوطی کے لیے :
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کے بیجوں یں یہ خصوصیت موجود ہے کہ ان کے استعمال سے ہمارا برا کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور دل کی شریانیں کھلتی ہیں ۔ اس کی وجہ سے دل کی دھڑکن معتدل رہتی ہے اور ساتھ ہی دل کے دورے کے امکانات کم ہوتے ہیں ۔
جھریوں کے لئے :
وقت گزرنے کے ساتھ انسان کی جلد پر جھریاں بننے لگتی ہیں اور بڑھاپے کے آثار پیدا ہوتے ہیں لیکن اگر آپ انگور کے بیج کھائیں تو یہ امکانات کم ہونے لگیں گے ۔ بڑھاپے سے بننے والی جھریوں کو روکا نہیں جاسکتالیکن اس عمل کو سست کیا جا سکتا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے انگور کے بیج انتہائی مفید ہیں ۔ ماہرین صحت کو کہنا ہے کہ ان بیجوں میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے بڑھاپا دیر سے آتا ہے ۔

0 comments: